کھیڑی[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا سخت اور عمدہ لوہا، فولاد، اسپات (جو کھیڑہ قصبے کی نسبت سے کھیڑی کہلاتا ہے)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا سخت اور عمدہ لوہا، فولاد، اسپات (جو کھیڑہ قصبے کی نسبت سے کھیڑی کہلاتا ہے)۔ a kind of steel (said to be so called from the town of Kheri)